Bannu Drama Shere Khyber Pukhtubkhwa "Title"

کیا اپ کو معلوم ہے؟ کہ بنوں میں بہت اچھے فنکار بھی موجود ہے۔ یقین نہیں اتا اپ کو تو نیچے ویڈیو دیکھیں یہ ویڈیوں ڈرامہ شیر خیبر پختونخواہ کا ٹائٹل ہے۔جو جلد ہی مارکیٹ میں ریلیز کر دی جائگی اس میں  بنوں کے کئی نوجوانوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔امید ہے یہ ڈرامہ جلد ہی اپنا نام بنا دے گی۔

شاہد


No comments:

Post a Comment